ڈی جی واسا پنجاب نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کاموں کی نگرانی کو مزید سخت کیا جائے

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہ

اہم خبریں

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہڈائریکٹر پراجیکٹ فیصل خرم نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ

لاھور۔ بیورو چیف ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا نے منصوبے کی تکمیل کے لیے متعلق مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے تعمیراتی کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایات دیں منصوبے کی تعمیر میں جدید انجینئرنگ تکنیکوں کا استعمال یقینی بنایا جائے

تعمیراتی کاموں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے واسا ہیڈ آفس کی تعمیر میں توانائی کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کو مدنظر رکھا جائے ایسے اقدامات کیے جائیں جو واسا کے اخراجات کو کم کرنے میں مددگار ہوں۔

ڈی جی واسا پنجاب نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کاموں کی نگرانی کو مزید سخت کیا جائے تعمیراتی کاموں کی رپورٹنگ روزانہ کی بنیاد پر فراہم کی جائے۔عوام کی سہولت کے لیے نئے ہیڈ آفس میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس سسٹم نصب کیا جائے۔ عوام الناس کی شکایات کا فوری ازالہ واسا کی اولین ترجیح ہے

 

Shares