پنجاب حکومت نے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا

پنجاب میں ہیلمٹ کی پابندی اور بڑھتے چالان – بلیک مارکیٹ اور آن لائن فراڈ کا خطرناک اضافہ

دسمبر 3, 2025 پنجاب حکومت نے حال ہی میں ہیلمٹ کی پابندی کو سخت کرنے کے بعد پورے صوبے میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازم قرار دے دیا ہے۔ ٹریفک قوانین کے مطابق، جو شہری ہیلمٹ کے بغیر سفر کرے گا اسے دو ہزار روپے تک چالان کا سامنا کرنا پڑ سکتا […]

بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاج

بلدیاتی ایکٹ غیر جمہوری اور غیر آئینی ، اس کالے قانون کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں

دسمبر 3, 2025 بلدیاتی ایکٹ غیر جمہوری اور غیر آئینی ، اس کالے قانون کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ۔ پنجاب حکومت کا بلدیاتی ایکٹ 2025 دھاندلی کا نیا فارمولا ہے ۔ بلدیاتی اداروں کو بااختیار کیے بغیر شہری مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ 7 دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بلدیاتی ایکٹ کے […]

جیلانی پارک لاہور میں سالانہ گل داودی کی نمائش

جیلانی پارک لاہور سالانہ گل داودی نمائش کے لیے سج گیا افتتاح 4دسمبر کو ہوگا

دسمبر 3, 2025 جیلانی پارک میں سالانہ گلِ دودی نمائش جیلانی پارک اوول گراؤنڈ کو دو سے اقسام کے 15 ہزار گولے دوسو گل دودی اور 15 ہزار میری گولڈ پھولوں کے گملوں سے سجا دیا گیا 4دسمبر کو شام 7بجے افتتاح ھوگا لاہوڈیلی ٹائمز۔بیوروچیف(فیاض مدثر) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام […]

واسا لاہور اور پی ای سی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

واسا لاہور اور پی ای سی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

دسمبر 2, 2025 واسا لاہور اور پی ای سی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط – نئے انجینئرز کے لیے پیشہ ورانہ تربیت کے دروازے کھل گئے لاہور۔ ڈیلی ٹائمز ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں واسا لاہور اور […]

شیرنی نے نواجان کو مار ڈالا

برازیل میں شیرنی کو قریب سے دیکھنے کے جنون میں مبتلا نوجوان جان گنوا بیٹھا۔

دسمبر 2, 2025 برازیل میں نوجوان سیکیورٹی کو چکمہ دے کر شیرنی کو قابو کرنے جنگلے میں کودا جس نے اسے لمحوں میں چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک)جواؤ پیسووا کے ارودا پارک میں لوگوں کی طرف سے فلمائی گئی خطرناک فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ 19 سالہ گیرسن چھ […]

منی لانڈرنگ

ایف اے ٹی ایف۔ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ڈیجیٹل اثاثوں میں کاروبار کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

دسمبر 2, 2025 پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشن کے لیے ایف اے ٹی ایف کے فریم ورک کے مطابق قانون سازی کرنے جا رہا ہے۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک)ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے فریم ورک کے مطابق ورچوئل ایسٹ سروسز پرووائیڈر کے لیے اینٹی منی لانڈرنگ […]

جماعت اسلامی لاہور

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ایکٹ کو دھاندلی ایکٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

دسمبر 1, 2025 جماعت اسلامی لاہور کا سید مودودی اسلامک سنٹر میں بلدیاتی کنونشن—پنجاب حکومت کے بلدیاتی ایکٹ پر سخت تنقید لاہور(انوارالاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام سید مودودی اسلامک سنٹر میں جماعت اسلامی لاہور کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کا بلدیاتی کنونشن منعقد ہوا، جس کی […]

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر انتظام سالانہ گل داودی کی نمائش چار دسمبر سے شروع ہوگی

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر انتظام سالانہ گل داودی کی نمائش چار دسمبر سے شروع ہوگی

دسمبر 1, 2025 پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر انتظام سالانہ گل داودی کی نمائش چار دسمبر سے شروع ہوگی پی ایچ اے نے تیاریوں کا اغاز کر دیا نمائش دو ہفتے تک جاری رہے گی لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ گل داؤدی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کردیں کتنا ریلیف ملا جانیئے

دسمبر 1, 2025 حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) نجی چینلز کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، آئندہ 15 روز […]

خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے پر غور

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے کا امکان

نومبر 30, 2025 اسلام آباد ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) ملک کے اہم صوبے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی چینلز کے مطابق وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کر رہی ہے اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی برقرار رکھا جائے گا۔ تاہم اگر تبدیلی کی […]