پاک بحریہ کا سطح آب سے فضاء تک مار کرنیوالے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا سطح آب سے فضاء تک مار کرنیوالے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف ایم-90 (این) ای آر (ER) سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب […]

رانا ثنا اللہ

مجھ پر مقدمہ باجوہ نے بنوایا میں نے انہیں کہا اللہ دنیا میں ہی حساب کرے گا۔ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور فیض حمید سے بات ہوئی جنرل باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو۔ ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم کے مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض حمید سے میری بات […]

چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ

قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پر عزم ہیں ان خیالات کا اظہا۔رچیف […]

طاقتور ترین سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

طاقتور ترین سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈ […]

حکومت کا عمران خان کو کسی دوسرے صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور

حکومت کا عمران خان کو کسی دوسرے صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) کوآرڈینیٹراطلاعات خیبرپختونخوا اختیارولی خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کسی اور صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا۔  اسلام آباد میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اور امورِ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری کا مقدمہ ہو بھی سکتا ہے۔ رانا ثنا اللہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری کا مقدمہ ہو بھی سکتا ہے۔ رانا ثنا اللہ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کا امکان رد نہیں کرتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں رانا ثنا اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا حکومت عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا […]

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں شاندار تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں شاندار تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں پروقار تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو تینوں مسلح افواج کے دستے کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب بطور پاکستان کے پہلے چیف […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

بھاری جرمانوں سے تنگ ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) بھاری جرمانوں سے تنگ اور ٹریفک آرڈینس  2025کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے آج سے غیر معینہ مدت کے لیئے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز متحدہ ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے بھاری جرمانوں اور ٹریفک آرڈینس  2025 کو کتم کرنے کا مطالبہ کر […]

خیبر پختونخواہ دو ملٹری آپریشنز میں بھارتی حمائیت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخواہ دو ملٹری آپریشنز میں بھارتی حمائیت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ ملٹری آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بھارتی حمائیت یافتہ 9 دہشت گرد جہنم واصل ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر پہلا آپریشن ٹانک میں کیا گیا سیکورٹی فورسز نے متعلقہ علاقہ کا گھیراو کیا […]

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس

جیل میں بیٹھا ذہنی مریض اور اس کے حواری صبح ہوتے ہی فوج کے خلاف بولنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ جیل میں بیٹھا ذہنی مریض اور اس کے حواری صبح ہوتے ہی فوج کیخلاف شروع ہو جاتے ہیں سلامتی کے خطرات ایسے ذہن کی شروعات ہیں جو اپنی ہی ذات کے سحر کا قیدی ہے وہ شخص […]