لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

بھاری جرمانوں سے تنگ ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) بھاری جرمانوں سے تنگ اور ٹریفک آرڈینس  2025کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے آج سے غیر معینہ مدت کے لیئے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز متحدہ ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے بھاری جرمانوں اور ٹریفک آرڈینس  2025 کو کتم کرنے کا مطالبہ کر […]

خیبر پختونخواہ دو ملٹری آپریشنز میں بھارتی حمائیت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخواہ دو ملٹری آپریشنز میں بھارتی حمائیت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ ملٹری آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بھارتی حمائیت یافتہ 9 دہشت گرد جہنم واصل ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر پہلا آپریشن ٹانک میں کیا گیا سیکورٹی فورسز نے متعلقہ علاقہ کا گھیراو کیا […]

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس

جیل میں بیٹھا ذہنی مریض اور اس کے حواری صبح ہوتے ہی فوج کے خلاف بولنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ جیل میں بیٹھا ذہنی مریض اور اس کے حواری صبح ہوتے ہی فوج کیخلاف شروع ہو جاتے ہیں سلامتی کے خطرات ایسے ذہن کی شروعات ہیں جو اپنی ہی ذات کے سحر کا قیدی ہے وہ شخص […]

جیلانی پارک لاہور میں سالانہ گل داودی کی نمائش

جیلانی پارک لاہور میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ گل داؤدی نمائش کا آغاز ہو گیا

جیلانی پارک لاہور میں گل داؤدی نمائش 2025 کا آغاز، مریم اورنگزیب نے شاندار نمائش کا افتتاح کیا  لاہور۔ بیوروچیف ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ گل داؤدی نمائش کا آغاز ہو گیا، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے رنگوں اور خوشبوؤں سے سجی اس خوبصورت نمائش کا افتتاح […]

صدر نے فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و سی ڈی ایف تعیناتی کی سمری منظور کر لی

صدر نے فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و سی ڈی ایف تعیناتی کی سمری منظور کر لی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف کی ارسال کردہ فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کر لی۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک+ نجی ٹی وی چینلز) وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز […]

طلباء کے لیئے اہم خبر ہیلمٹ اور لائسنس کے لیئے ایک ہفتے کی مہلت

طلباء کے لیئے اہم خبر ہیلمٹ اور لائسنس کے لیئے ایک ہفتے کی مہلت

طلباء کو پریشانی سے بچنے کیلئے ایک ہفتے میں بنوانے اور ہیلمٹ خریدنے کی گئی۔ہدایت کردی  ملتان۔ ڈیلی ٹائمز (ویسب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ملتان میں سی پی او صادق ڈوگر اور سی ٹی او کاشف اسلم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسکول اور کالج کے طلباء کے چالان سے بچانے کے لیے […]

کراچی نیپا چورنگی واقعہ، وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ افسران کو معطل کردیا

کراچی نیپا چورنگی واقعہ، وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ افسران کو معطل کردیا

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر بچے ابراہیم کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر وزیر اعلیٰ سندھ نے اعلیٰ افسران کو معطل کردیا۔ کراچی۔ ڈیلی تائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینلز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز […]

منی لانڈرنگ

ایف اے ٹی ایف۔ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ڈیجیٹل اثاثوں میں کاروبار کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشن کے لیے ایف اے ٹی ایف کے فریم ورک کے مطابق قانون سازی کرنے جا رہا ہے۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک)ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے فریم ورک کے مطابق ورچوئل ایسٹ سروسز پرووائیڈر کے لیے اینٹی منی لانڈرنگ اور اینٹی ٹیرر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کردیں کتنا ریلیف ملا جانیئے

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) نجی چینلز کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، آئندہ 15 روز کےلیے پٹرول کی […]

خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے پر غور

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے کا امکان

اسلام آباد ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) ملک کے اہم صوبے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی چینلز کے مطابق وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کر رہی ہے اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی برقرار رکھا جائے گا۔ تاہم اگر تبدیلی کی ضرورت ہوئی تو […]