رئیس ٹی ہاؤس کے خلاف شکایت ایس ایچ او اقبال ٹاون کا ریڈ

رئیس ٹی ہاؤس کے خلاف شکایت ایس ایچ او اقبال ٹاون کا ریڈ

رئیس ٹی ہاؤس کے خلاف شکایت کا معاملہ ایس ایچ او اقبال ٹاؤن کا فوری نوٹس عوام نے ایس ایچ او عامر شہزاد کو کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن کے نیلم بلاک میں واقع کیفے رئیس ٹی ہاؤس کے خلاف متعدد اخبارات میں خبریں شائع […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

جماعت اسلامی کا نومبر میں لاہور میں ہونے والااجتماع عام قومی تاریخ کا دھارا موڑ دے گا

حکومت اور اپوزیشن مل بانٹ کر کھانے کے ماہر ہیں۔ جماعت اسلامی ملک کو چوروں اور لٹیروں سے نجات دلائے گی۔ نااہل حکمران بد دیانتی کے کام بھی انتہائی دیانتداری سے کررہے ہیں۔ جماعت اسلامی ظلم و جبر کے نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے عوام کو ساتھ ملا کر چلے گی۔ جماعت اسلامی […]

رئیس ٹی ہاؤس کے خلاف شکایت ایس ایچ او اقبال ٹاون کا ریڈ

لاہور رئیس ٹی ہاؤس فحاشی و جوئے کا گڑھ بن گیا

رئیس ٹی ہاؤس فحاشی و جوئے کا گڑھ بن گیا شور شرابہ ،ہلڑ بازی اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی معمول بن گیا، اہل محلہ پریشان لاہور(کرائم رپورٹر)۔علامہ اقبال ٹاؤن کے نیلم بلاک میں واقع کیفے رئیس ٹی ہاؤس کی مسلسل شکایات سے اہل محلہ پریشان ہوگئے۔ ایس ایچ او علامہ اقبال ٹاؤن نے متعدد […]

جماعت اسلامی لاہور صدر ضیا الدین انصاری

جماعت اسلامی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک عوامی تحریک ہے۔ضیاء الدن انصاری

لاہور ( میاں انواراسلام کمیانہ) جماعت اسلامی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک عوامی تحریک ہے۔عوامی کمیٹیوں کے عہدیداران گلی محلے کے مسائل حل اورنظام کی اصلاح کیلئے کام کریں گے۔ ہر باشعور فرد اس جدوجہد کا حصہ بنے اور اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے۔امیر جماعت اسلامی […]

تمباکو نوشی پارکس میں منع ہے

پارکس میں تمباکو نوشی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

پی ایچ اے کا پارکس میں تمباکونوشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، خلاف ورزی پر پولیس کے حوالے کیا جائے گا لاہور( میاں انوار الا سلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور محکمہ ہاؤسنگ کی ہدایات کی روشنی میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور نے شہر […]

ایف سی کالج یونیورسٹی کے اساتذہ کا تبسم آرٹ گیلری کا دورہ

ایف سی کالج یونیورسٹی کے اساتذہ کا تبسم آرٹ گیلری کا دورہ

ایف سی کالج یونیورسٹی کی پرو فیسر ڈاکٹر عبیدہ بتول اور شالیمار ڈگری کالج کے پروفیسر نعیم گمھن میمونہ رضوان نصیر اور مرزا محمود نے تبسم آرٹ اکیڈمی کا دورہ لاہور( میاں انوار اسلام کمیانہ) ایف سی کالج یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر عبیدہ بتول اور شالیمار ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم گھمن ، پروفیسرل […]

الخدمت فاونڈیشن

الخدمت اسکالرشپ پروگرام باصلاحیت طلبہ کے خوابوں کی تعبیر بن رہا ہے۔

 ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم مفت فراہم کی جاتی ہے اور تعلیمی اخراجات ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ضیاء الدین انصاری لاہور( میاں انوارالسلام کمیانہ)الخدمت فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے اہل طلبہ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ کوئی بھی تعلیم سے محروم نہ رہ سکے۔ سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن لاہور ضیاء […]

محکمہ ایکسائز کی مالی سال میں 55 ارب 78 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولی

ٹیکس ریکوری کی نئی تاریخ رقم کر دی، محکمہ ایکسائز کی مالی سال میں 55 ارب 78 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولی۔ لاہور(میاں انوار الا سلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل محمد عمر شیر کی قیادت میں مالی سال25 ۔2024 کے دوران اپنے اہداف سے بڑھ […]

پارکوں کا ماحول خوشگوار ، سہولیات کو یقینی بنائیں گے ۔ڈی جی پی ایچ اے لاہور منصور احمد

ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد فیلڈ میں متحرک ، پارکوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات باغ جناح کادورہ لاہور(فیاض مدثر) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور منصور احمد نے باغ جناح کا دورہ کیا اور باغ میں انتظامات، صفائی ستھرائی، ہارٹیکلچر اور سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

جماعت اسلامی یونین کونسل سطح پر عوامی کمیٹیاں قائم کرے گی۔ ضیا الدین انصاری

عوامی کمیٹیاں شہر لاہور کے مسائل کے حل میں بھرپور اور فعال کردار ادا کریں گی۔ لاہور(میاں انوار الا سلام کمیانہ)جماعت اسلامی لاہور کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس،یونین کونسل سطح پر عوامی کمیٹیاں قائم کرنے کا اعلان گلی، محلوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کا حل نکالنے میں جماعت اسلامی عوام کے […]