جماعت اسلامی کی ایپ

پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کی "ایپ” کی تقریبِ رونمائی

پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کی "ایپ” کی تقریبِ رونمائی، خدمتِ خلق کا ڈیجیٹل سفر شروع جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سرکاری محکموں میں عام آدمی کی آواز بنیں گے ۔ ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ ایپ کے ذریعے شہریوں کو آئینی، قانونی معاونت اور شفاف روابط کی فراہمی ہوگی۔اظہر بلال ملک میں سفارش و رشوت کے […]

ٹوکن ٹیکس 31 اگست تک جمع کرائیں، 10 فیصد رعایت پائیں

ٹوکن ٹیکس 31 اگست تک جمع کرائیں، 10 فیصد رعایت پائیں

ٹوکن ٹیکس 31 اگست تک جمع کرائیں، 10 فیصد رعایت پائیں – گاڑی خریدار بروقت ٹرانسفر کروائیں، رجسٹریشن نمبر شناختی کارڈ سے منسلک ہوگا۔ لاہور (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی جانب سے گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبر کو جدید نظام کے تحت براہ راست مالک کے شناختی کارڈ […]

ایک باکردار اور باصلاحیت رکن اورکارکن ہی جماعت اسلامی کی اصل طاقت ہے۔ ضیاالدین انصاری

ایک باکردار اور باصلاحیت رکن اورکارکن ہی جماعت اسلامی کی اصل طاقت ہے۔ ضیاالدین انصاری

 جماعت اسلامی کا ہر رکن اتحاد امت اور اصلاح معاشرہ کیلئے اپنا بنیادی کردار ادا کرے۔ضیاالدین انصاری لاہور( میاں انوارالسلام کمیانہ)اسلامی نظام کے قیام اور دین کے پیغام کو ہر فرد تک پہنچانے کیلئے تما م وسائل بروائے کار لائیں جائیں۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا منصور ہ میں دو روزہ تربیتی […]

نئے واساز کی فعالیت بلال یاسین کے زیر صدارت واسا لاہور میں اہم اجلاس

نئے واساز کی فعالیت بارے واسا لاہور میں اہم اجلاس

 تیرہ اضلاع میں نئے واساز کی فعالیت وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کے زیر صدارت واسا لاہور میں اہم اجلاس ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے درپیش مسائل اور دستیاب وسائل بارے تفصیلی بریفنگ دی لاہور (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق 13 ضلع میں واسا کو فعال کر دیا گیا تمام ضلع […]

نیشنل لائبریری اسلام آباد میں معرکہ حق و جشنِ آزادی سیمینار

نیشنل لائبریری اسلام آباد میں معرکہ حق و جشنِ آزادی سیمینار

نیشنل لائبریری اسلام آباد میں معرکہ حق و جشنِ آزادی سیمینار جس میں ملک بھر سے مزدور رہنما اعلی فوجی و عسکری قیادت سیاست دان اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے دوران شریک ہوئے جس میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سمیت جنرل سیکرٹری پیکجز گروپ ورکرز یونین شیخ محسن الیاس نے بھی خراج تحسین پیش […]

مون سون بارشوں نے حکومتی نااہلی کو بے نقاب کردیا ہے۔ اظہر بلال

مون سون بارشوں نے حکومتی نااہلی کو بے نقاب کردیا ہے۔ اظہر بلال

لاہور شہر میں کئی مہینوں سے جاری ادھورے ترقیاتی کام حکومتی نااہلی اور بدنیتی یے ۔ جماعت اسلامی گلی محلے کے شہری مسائل پر بھرپور توانا آواز بن عوام میں مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔ عوامی کمیٹیاں ، پبلک ایڈ کمیٹی شہری مسائل کے حل کیلئے لاہوریوں کی آواز بن چکی ہے ۔ قائم مقام […]

حکومت کے کرنے کے کام جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کررہی ہے۔ اظہربلال

حکومت کے کرنے کے کام جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کررہی ہے۔ اظہربلال

سیلاب مثاترین کی مدد کیلئے پوری قوم بڑھ چڑھ کر الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دے۔ قائمقام امیر جماعت اسلامی لاہور اظہربلال کی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پوری قوم اور تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک پر مل کر کام کی اپیل لاہور(میاں انوار الا اسلام کمیانہ)قائمقام امیر جماعت اسلامی لاہور اظہربلال نے کہا ہے کہ […]

اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر رینالہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایم ایس ڈاکٹر سیدہ حمیدہ علی کے ہمراہ مختلف وارڈز میں جا کر طبی سہولیات کا جائزہ لیا رینالہ خورد (میاں انوار الا سلام کمیانہ)اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ، ایم ایس ڈاکٹر سیدہ حمیدہ […]

الخدمت فاونڈیشن کی شجر کاری مہم

الخدمت فاونڈیشن کی جشن آزادی پر شجرکاری مہم

سرسبز اور ماحول دوست پاکستان الخدمت فاؤنڈیشن کاعزم ہے۔ ہر محب وطن شہری جشنِ آزادی پر اپنا حصہ ضرور ڈالے، پودا لگائے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جشن آزادی پر شجرکاری مہم، بحریہ انٹرچینج پر پلانٹیشن ڈرائیوسے ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا خطاب لاہور(میاں انوار الا سلام کمیانہ) جشن آزادی کی مناسبت سے الخدمت فاؤنڈیشن کی شجرکاری […]

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن 44ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا واسا لاہور کا دورہ

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن 44ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا واسا لاہور کا دورہ

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن نیپا سے 44ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا واسا لاہور کا دورہ ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا غفران احمد کی اجلاس میں خصوصی شرکت لاھور ( میاں انوار الا اسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر مدثر جاوید نے شرکاء کو واسا لاہور کے […]