لاہور۔ ڈیلی ٹائمز ( فیاض مدثر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن بی میاں احمد سعید نے اپنے آفس میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہدایات بھی جاری کیں تمام آنے والے سائلین کو خود آفس کے باہر ویلکم کرتے رہے
ان کےساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر وایڈمن میاں آفتاب رحیم رائے کرامت علی سمیت مختلف ای ٹی او بھی موجود تھے جنہوں نے کام میں معاونت کی صبح سویرے تمام ای ٹی او کے دفاتر جاکر ہدایات جاری کی اور سارا دن کام کی نگرانی خود کرتے رہے۔اور دن بھر آنے والے سائلین کی فائلیں دیکھ کر متعلقہ افسران سے موقع پر کام کرواتے رہے
واضح رہے کہ انہوں نے ایجنٹ حضرات کا داخلہ مکمل طور بند کر دیا ہے

فیاض مدثر
ای میل : fiazmudassar@gmail.com
سینئر صحافی ہیں ڈیلی ٹائمز سے وابستہ ہیں۔
بیوروچیف لاہور کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
قارئین کو اگر رابطہ ، کی ضرورت ہو تو ان سے ای میل یا واٹس پر رابطہ کریں 03336974971