غیر قانونی بسنت منانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا,اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان
رینالہ خورد ۔ ڈیلی ٹائمز۔ اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ غیر قانونی بسنت منانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا رینالہ خورد میں بسنت کے حوالے سے کوئی پروگرام منعقد نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے […]