شوگر کے مریضوں کے لیے خوراک کا انتخاب
ذیابطیس (شوگر) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے جسے اکثر “خاموش قاتل” بھی کہا جاتا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا میں کروڑوں افراد اس مرض کا شکار ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں شوگر کے مریضوں […]