حکومت کا عمران خان کو کسی دوسرے صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور
اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) کوآرڈینیٹراطلاعات خیبرپختونخوا اختیارولی خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کسی اور صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اور امورِ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]