ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سے دو اہم آفیسرز کی ریٹائرمنٹ
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف (فیاض مدثر)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سے ایک ای ٹی او اور ڈپٹی ڈائریکٹر ریٹائرہوگئے، زون ٹو سے ندیم محی الدین ڈپٹی ڈائریکٹر ریجن ڈی طارق بٹ بھی اپنے یارانِ دلدار سے آج چلے گئے میاں آفتاب رحیم اور دیگر دوستوں نے ان کو زبردست خراج تحسین پھولوں کے گلدستے اور شیلڈ […]