پشاور ہائی کورٹ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست  پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ لاہور (ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست کے پی […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کا افتتاح کر دیا

ذخیرہ اندوزوں، قبضہ مافیا کے خاتمے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی (پی ای آر اے) کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کی افتتاحی تقریب ایکسپوسینٹر میں ہوئی۔ مریم نواز نے پیرا فورس سے ملاقات کی،گاڑیوں اور موٹر بائیکس کامعائنہ کیا۔ پیرا اسٹیشن تھری ڈی ماڈل، ہتھیار، حفاظتی آلات اور شیلڈ اور دیگر گیجٹ کا بھی […]

لیاری سانحہ جاں بحق افراد کی تعداد انیس ہو گئی

لیاری سانحہ جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی

کراچی(ویب ڈیسک) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک جا پہنچی ہے۔ مقامی چینلز کی رپورٹ کے مطابق منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جس کے بعد لیاری سانحہ میں جاں بحق […]

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد کیلیے اسرائیلی گروپ کو اربوں ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا نے غزہ میں فلسطینیوں کیلیے امداد تقسیم کرنے والے متنازع اسرائیلی گروپ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف) کو اربوں ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔  قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ جی ایچ ایف کیلیے 30 ملین ڈالر کی براہ راست فنڈنگ کی […]

ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد . ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، دورے میں متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زایدالنہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزرا،اعلیٰ حکام اور […]

ابو ظبی کے ولی عہد کل پاکستان پہنچیں گے

ابو ظبی کے ولی عہد کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کل پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے کے دوران انھیں نشانِ پاکستان سے نوازا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں تیزی سے بہتری آرہی ہے، سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، حلف برداری 27 یا 28 فروری کو متوقع

حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا جبکہ حلف برداری 27 یا 28 فروری کو متوقع ہے۔ مقامی نیوز چینلز کے مطابق  کے مطابق وفاقی کابینہ میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی، بلال اظہر کیانی اور بیرسٹر عقیل کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا […]

حکومت کا نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور

وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی   وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر کے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشیران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور معیشت پر ہونے والے […]