حکومت کا نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور
وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر کے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشیران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور معیشت پر ہونے والے […]