کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے

کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر انگوری باغ پولیس ناکے کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ پولیس کے مطابق پہلادھماکہ پولیس ناکے کے قریب آئی ای ڈی کےذریعے کیا […]

وزیر اعظم شہبازشریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت کر دی

وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہ۔ملازمین کے لیئے بڑی خوشخبری

وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت کردی ، جس کے بعد ٹیکس ریٹ کم کرنے کے اقدامات پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد۔ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب […]

غزہ بارے شہباز شریف سنجیدہ ہیں

شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کرتے ہوئے کہا وہ غزہ بارے سنجیدہ ہیں صدر ٹرمپ نے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں پامال ہونے والے فلسطینی محصور علاقے کے لیے اپنے منصوبے سے متعلق کہا کہ شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے […]

نواز شریف کا خطاب

ڈیڑھ سال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، اب ملک ٹیک آف کر چکا ہے۔ نواز شریف

اللہ کے فضل سے جھوٹ، گالم گلوچ، بد تمیزی، بد تہذیبی اور فتنے کو شکست ہوئی، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ نواز شریف لاہورڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال  ے عرصہ میں ملک کو دیوالیہ […]

پاکستان میں غیر معیاری منرل واٹر کی فروخت

شہریوں کے لیئے اہم خبر۔ کونسے منرل واٹر کا پانی استعمال نا کیا جائے

اسلام آباد۔ پاکستان میں فروخت ہونے والے 26 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری قرار شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ پانی کی خریداری میں احتیاط برتیں۔ اسلام آباد ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل نے مختلف برانڈز کی سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی، جس میں جولائی تا […]

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (13 نومبر 2025): سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ […]

ڈی جی واسا پنجاب نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کاموں کی نگرانی کو مزید سخت کیا جائے

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہ

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہڈائریکٹر پراجیکٹ فیصل خرم نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ لاھور۔ بیورو چیف ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا نے منصوبے کی تکمیل کے لیے متعلق مختلف پہلوؤں پر […]

انسداد سموگ: پی ایچ اے متحرک ، بھرپور آگاہی مہم جاری ۔ ڈائریکٹر جنرل منصور احمد راجہ

تمام بڑی شاہراہوں پر روزانہ ٹری واشنگ ، لنگز آف لاہور ، رنگ روڈ کے اطراف لاکھوں پودے لگائے جائیں گے ۔ راجہ منصور لاہور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق پی ایچ اے لاہور سموگ کے حوالے سے بھر پور آگاہی مہم چلا رہا ہے […]

عمران خان سے غلطیاں ہوئی گیم خطرناک حد تک چلی گئی ہے اب ملک بچانا ہے۔ چوہدری سلیم صادق

پی ٹی آئی کے پرانے ورکرز دیرینہ ساتھیوں کو پیچھے کیا گیا کڑور پتیوں کو آگے لایا گیا عمران خان سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن وہ بھی ایک انسان ہے۔ہم چاہتے ہیں خان صاحب ہماری بات سنیں ہماری فوج بری نہیں ہے۔ یہ سچ ہے فوج نے ہمیں اقتدار پیش کیا موجودہ حکومت کو بھی […]

پاکستان اور آئی ایم ایف مزاکرات

آئی ایم ایف راضی ۔ عوام پر منی بجٹ کے خطرات ٹل گئے

اسلام آباد : آئی ایم ایف ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر راضی ہوگیا، جس سے عوام پر منی بجٹ کے خطرات فی الحال ٹل گئے۔ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان حالیہ مذاکرات میں عوام پر نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے […]