طاقتور ترین سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

طاقتور ترین سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈ […]

پچیس سال بعد بسنت کا روایتی تہوار جوش وخروش سے منایا جائے گا

پچیس سال بعد بسنت کا تہوار جوش وخروش سے منایا جائے گا

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)  25 سال بعد تاریخی بسنت کا تہوار واپس آرہا ہے  اور فروری میں یہ روایتی تہوار جوش وخروش سے منایا جائے گا۔ مقامی نیوز چینل کے مطابق بہار کی آمد پر منائے جانے والے تاریخی بسنت تہوار کی 25 سال بعد واپسی ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت […]

حکومت کا عمران خان کو کسی دوسرے صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور

حکومت کا عمران خان کو کسی دوسرے صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) کوآرڈینیٹراطلاعات خیبرپختونخوا اختیارولی خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کسی اور صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا۔  اسلام آباد میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اور امورِ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

گلِ داؤدی

گلِ داؤدی نمائش،پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اور ڈی جی ایکسائز پنجاب کادورہ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) لاہور کے جیلانی پارک میں جاری سالانہ گلِ داؤدی نمائش کو عوامی دلچسپی اور سرکاری سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب عمر شیر چھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے آج نمائش کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے […]

گلِ داؤدی

رنگوں کا شہر اور گلِ داؤدی کی کہکشاں۔سید وقار جاوید نقوی

لاہور کو یوں ہی ”زندہ دلوں کا شہر” نہیں کہا جاتا یہ وہ سرزمین ہے جہاں تہذیب بھی سانس لیتی ہے اور موسم بھی۔ جہاں بہار سے پہلے بہار کے رنگ اُتر آتے ہیں اور خزاں میں بھی زندگی کی رمق باقی رہتی ہے۔ اسی لاہور میں ہر سال گلِ داؤدی کی نمائش ایک ایسا […]

غزہ کے افسوس ناک واقعے پر مبنی فلم ،،دی  وائس آف ہند رجب کا اہم اعزاز

غزہ کے درد ناک موضوع پر مبنی فلم ،،دی وائس آف ہند رجب،،گولڈن گلوب ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)غزہ کے افسوس ناک واقعے پر مبنی فلم ،،دی وائس آف ہند رجب،، کو  گولڈن گلوب ایوارڈ میں بہترین فلم کی کیٹیگری میں نامزد کرلیا گیا ہے  یہ فلم فلسطین کی پانچ  سالہ بچی ہند رجب کے دل دہلا دینے والے آخری لمحات کی عکاسی کرتی ہے۔ 29 جنوری 2024 کو پانچ […]

پی سی بی کا آذاد کشمیر میں پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان

پی سی بی کا آذاد کشمیر میں پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لندن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے روڈ شو کے دوران اعلان کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا […]

بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری کا مقدمہ ہو بھی سکتا ہے۔ رانا ثنا اللہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری کا مقدمہ ہو بھی سکتا ہے۔ رانا ثنا اللہ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کا امکان رد نہیں کرتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں رانا ثنا اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا حکومت عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا […]

گھریلو گیس صافیب کے لیئے اہم خبر

گھریلو گیس صارفین کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) گھریلو گیس صارفین کی بڑک مشکل حل ہو گئی وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا ہے اب گیس صبح پانچ بجے سے لیکر رات دس بجے تک بلا تعطل فراہم کی جائے گی یعنی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی اس بات کو وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی […]

بیڈ رومز کے کیمرے ہیک کر کے ہزاروں غیر اخلاقی پورن ویڈیوز تک رسائی

جنسی استحصال سکینڈل۔ ہزاروں کپلز کی غیر اخلاقی پورن ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) کیمرے ہیک کر کے ہزاروں کپلز کے بیڈ رومز تک رسائی شہریوں کی غیر اخلاقی پورن ویڈیوز ایڈیٹ کر کے ڈارک ویب پر مہنگے داموں فروخت کرنے کا انکشاف۔ میگا جنسی استحصال کے اس سکینڈل نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چار ملزمان […]