حکومتِ پاکستان کو اسرائیل کے خلاف کھل کر عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ جماعت اسلامی

حکومتِ پاکستان کو اسرائیل کے خلاف کھل کر عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ جماعت اسلامی

حماس کی جدوجہد اور قربانیاں قبلۂ اول اور فلسطین کی تحریک آزادی کاحصہ ہیں۔ قائداعظم کے پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دو سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی لاہور کا فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی لاہور ( انوار الاسلام کمیانہ ) حماس […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

الیکشن کمیشن کا دسمبر میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان خوش آئند ہے ۔

بااختیار لوکل گورٹمنٹ ہی گلی محلے اورشہری مسائل کا حل ہے ۔ الیکشن کمیشن دسمبر میں شفاف الیکشن کروانے کیلئے تما م وسائل استعمال کرے۔۔ لاہور (انوار الا سلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان کو […]

ورکرز وفاقی ویلفیئر فنڈ اسلام آباد

محسن الیاس ممبر گورننگ باڈی ورکرز وفاقی ویلفیئر فنڈ اسلام آباد منتخب

شیخ محسن الیاس کو ممبر گورننگ باڈی ورکرز وفاقی ویلفیئر فنڈ اسلام آباد منتخب ہونے پر پاکستان بھر کے محنت کش مزدوروں کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کیا گیا لاہور (میاں انوارالاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق محسن الیاس کو ممبرگورننگ باڈی ورکرز وفاقی ویلفیئر فنڈ اسلام آباد منتخب […]

آر یو جے پاکستان کا ٹرین مارچ

آر یو جے پاکستان کا 5 نومبر کو پشاور تا کراچی ٹرین مارچ کا اعلان۔

ٹرین مارچ کے شرکاء راولپنڈی، لاہور، ملتان، رحیم یار خان، نواب شاہ سے ہوتے ہوئے 13 نومبر کراچی پہنچیں گے آر یو جے پاکستان کا ٹرین مارچ کے لیے 10 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ جاری۔ علاقائی صحافیوں کو مسائل سے نکلنے کے لیے جدو جہدہی واحد راستہ ہے۔سید شفقت گیلانی لاہور۔ بیوروچیف(فیاض مدثر) تفصیلات کے […]

جائز مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے طلباء کی گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں ضیاء الدین ا نصاری

جائز مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے طلباء کی گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں ۔ آئین طلباء و طالبات کو اپنے مسائل کے حل کیلیے آواز اٹھانے کی اجازت دیتا ہے۔ پاکستان میں طلباء کی سب سے بڑی تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کو دبانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ۔ جماعت اسلامی لاہور کا ساندہ […]

اسرائیل کا قطر پرحملہ دہشتگردی اور عالمی قوانین کی خلاف وزری ہے

اسرائیل کا قطر پرحملہ دہشتگردی اور عالمی قوانین کی خلاف وزری ہے۔ اسرائیلی کی مجرمانہ کارروائیوں کے خطے میں سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔  جماعت اسلامی لاہور کا قطر میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف مال روڈ پر احتجاج سے امیرجماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ و دیگر قائدین کا خطاب اور میڈیا سے گفتگو لاہور […]

فارن سٹڈی طلباء کے لئے سہولت کاؤنٹر قائم کیا جائے۔ راو شہزاد

فارن سٹڈی طلباء کے لئے سہولت کاؤنٹر قائم کیا جائے۔ راو شہزاد

فارن سٹڈی کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن ایف ایس سی پاکستان کی لیگل کمیٹی کا اجلاس چیمبر لاھور ہائیکورٹ میں راؤ شہزاد کی زیر سرپرستی منعقد ہوا لاھور(فیاض مدثر) فارن سٹڈی کنسلٹنٹس ایسوسی ایش ایف ایس سی پاکستان کی لیگل کمیٹی کا اجلاس چیمبر لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین راؤ شہزاد کی زیر سرپرستی منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]

ریٹائرمنٹ پر ناظم اسد ایم آر اے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو خراج تحسین

ناظم اسد ایم آر اے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو ریٹائرمنٹ پر اعلی افسران کی جانب سے خراج تحسین

ڈائریکٹر احمد سعید کمیانہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر میاں آفتاب رحیم کی جانب سے ریٹائرمنٹ پر ناظم اسد ایم آر اے کو خراج تحسین شلیڈ اور پھولوں کے گلدستے پیش لاھور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ایم آر اے ناظم اسد کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں شاندار خدمت زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب […]

آپ سرکار ﷺ سے محبت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے ۔

آپ سرکار ﷺ سے محبت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے ۔

الخدمت فاؤنڈیشن متاثرہ علاقوں میں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر کام کر رہی ہے۔ لاہور (میاں انوار الاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے پی پی 155 میں ورکرز کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سرکار ﷺ سے محبت کا تقاضہ […]

آر یو جے پاکستان کا تنویر شہزاد ساحل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آر یو جے پاکستان کا تنویر شہزاد ساحل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آر یو جے پاکستان کے قائدین کا سیکرٹری اطلاعات سنیڑل پنجاب میاں تنویر شہزاد ساحل گوجرانولہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت لاھور (پ۔ر) آر یو جے پاکستان کے قائدین کا سیکرٹری اطلاعات سینٹرل پنجاب میاں تنویر شہزاد ساحل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس […]