اہم خبریں

وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی

تھوڑا سا انتظار بانی پی ٹی آئی کو رہا کرالیں گے، وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کارکنوں میں جو جذبہ ہے پہلے نہیں دیکھا، بانی پی ٹی آئی کی بیماری پارٹی، وکلا اور فیملی سے چھپائی گئی ذاتی معالج تک بھی رسائی نہیں دی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے جذباتی انداز […]

پاکستان

امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہوگی۔.ضیاء الدین انصاری

امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہوگی۔.ضیاء الدین انصاری

لاہورأ ڈیلی ٹائمز(انوارالسلام کمیانہ)حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر و فلسطین عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اٹھائے۔امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہوگی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں 5 فروری کو مال روڈ لاہور پر عظیم الشان کشمیر مارچ ہوگا ۔ جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام یومِ […]

عالمی خبریں

میرے ٹیرف اور پالیسیوں کی بدولت ملک میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ٹرمپ

آٹھ ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا، ٹرمپ

لاہور۔ ڈیلی ٹئمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن دور کی پالیسیاں دوبارہ نافذ نہیں ہونے دی جائیں گی اور امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین […]

شوبز

گلوکارہ اسمارہ خان

گلوکارہ اسمارہ خان کی گائیکی کی دنیا میں دھواں دار انٹری

لاہور۔ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) صحافی و تعلیم یافتہ خوبرو گلوکارہ اسمارہ خان نے ایک بار پھر موسیقی کی اننگ کا دھواں دار آغاز کر دیا ہے اور اپنی شاندار پرفارمینس کے باعث لاہور کے مختلف ٹی کیفیز میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔  اسمارہ خان کی دلکش آواز کی وجہ سے مختلف ٹی کیفیز […]

کھیل

پی سی بی کا آذاد کشمیر میں پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان

پی سی بی کا آذاد کشمیر میں پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لندن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے روڈ شو کے دوران اعلان کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا […]

بزنس

پاکستان میں سونا مہنگا ہو گیا

پاکستان میں ایک بار پھر سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ یوگیا۔ لاہور(ویب ڈیسک) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے ک قیمت 3 ہزار 515 روپے اضافے […]

سائینس انیڈ ٹیکنالوجی

ہمارے نظام شمسی میں بین النجوم خلا سے ایک فلکیاتی آبجیکٹ داخل

کسی دوسری کہکشاں سے ہمارے نظام شمسی میں داخل ہونے والا پراسرار شہابیہ

حال ہی میں ہمارے نظام شمسی میں بین النجوم خلا سے ایک فلکیاتی آبجیکٹ داخل ہوا ہے لاہور(ویب ڈیسک) حال ہی میں ہمارے نظام شمسی میں بین النجوم خلا سے ایک فلکیاتی آبجیکٹ داخل ہوا ہے اس کو پہلی بار یکم جولائی 2025 کو چلی میں اٹلس سروے ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت کیا گیا […]

حیرت انگیز

شیرنی نے نواجان کو مار ڈالا

برازیل میں شیرنی کو قریب سے دیکھنے کے جنون میں مبتلا نوجوان جان گنوا بیٹھا۔

برازیل میں نوجوان سیکیورٹی کو چکمہ دے کر شیرنی کو قابو کرنے جنگلے میں کودا جس نے اسے لمحوں میں چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک)جواؤ پیسووا کے ارودا پارک میں لوگوں کی طرف سے فلمائی گئی خطرناک فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ 19 سالہ گیرسن چھ میٹر اونچی باڑ […]

ڈیلی ٹائمز ویڈیو

اشتہارات

فالو کریں

Shares